Description
مضبوط لوہے کی پائیدار سیڑھی برائے فروخت
فروخت کے لیے اعلیٰ معیار کی لوہے کی پائیدار سیڑھی دستیاب ہے۔
مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی لوہے کی بنی ہوئی
7 اسٹیپ (پائیدان)
لمبائی: 8 فٹ
چوڑائی: 1 فٹ
وزن: 17 کلوگرام
گھریلو، دکان، ورکشاپ اور تعمیراتی کاموں کے لیے بہترین
قیمت: 4,000 روپے
(مناسب حد تک بات ہو سکتی ہے)
لوکیشن: رائل روڈ، پرانا سکھر
Contact
For Call:(Chat with seller)
For What'saap:(Chat with seller)
M. Mubashir Arain