Description
صوفہ اچھی حالت میں ہے، بس معمولی سے کام (Repair/Touch-up) کی ضرورت ہے جس کے بعد یہ بالکل نیو ہو جائے گا۔ بیٹھنے میں بہت آرام دہ ہے۔بہترین اور مضبوط لکڑی کا بنا ہوا ڈبل بیڈ ہے۔
اس پر ہلکا پھلکا کام اور پالش کا کام پہلے سے ہوا ہوا ہے، پائیداری کی مکمل گارنٹی ہے۔لکڑی کی مضبوط الماری ہے، سائز اور سپیس بہترین ہے۔
اس کو بس ایک بار پالش کروانے کی ضرورت ہے، جس کے بعد اس کی لک لکڑی کی چمک کے ساتھ بالکل نئی جیسی ہو جائے گی۔
WhatsApp No:(Chat with seller)