Description
سپر مارکیٹ گونڈولا ریک (Gondola Racks) مکمل سیٹ برائے فروخت
کراچی میں سپر مارکیٹ/جنرل اسٹور/میڈیکل اسٹور کے لیے بہترین موقع
استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں مکمل گونڈولا ریک سیٹ فروخت کے لیے موجود ہے۔
سامان کی تفصیل:
24 انچ شیلف – 66 عدد
30 انچ شیلف – 20 عدد
36 انچ شیلف
پول (6 فٹ اور 2 فٹ)
سائیڈ پینل (End Frames)
بریکٹس اور تمام ضروری فٹنگ
خصوصیات:
مضبوط اسٹیل میٹریل
سفید پاؤڈر کوٹنگ
صاف ستھری اور استعمال کے قابل حالت
سپر مارکیٹ، کریانہ، کاسمیٹکس، فارمیسی، ہارڈویئر اور جنرل اسٹور کے لیے بہترین
مانگی گئی قیمت: 2,50,000 روپے (قابلِ مذاکرہ)
مقام: کراچی
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔