Description
فل سائز فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کمپنی: ڈاولنس (Dawlance)
کنڈیشن: 10 میں سے 7
کولنگ: 100٪ بہترین
فل سائز
تمام فنکشن بالکل درست کام کر رہے ہیں۔
قیمت: 50,000 روپے (مناسب حد تک بات ہو سکتی ہے)
دلچسپی رکھنے والے حضرات صرف سنجیدہ رابطہ کریں۔
(View phone number)
مقام: ماناوالہ، فیصل آباد