Description
اسٹامپ وینڈر / ای اسٹامپ آپریٹر کی فوری ضرورت
راول کمپیوٹرز اینڈ ای اسٹامپ چیمبر (راولپنڈی)
ہمیں فوری طور پر ایک تجربہ کار اسٹامپ وینڈر / ای اسٹامپ آپریٹر کی ضرورت ہے۔
ضروری اہلیت:
اسٹامپ پیپر آن لائن جاری کرنے کا مکمل تجربہ۔
ای اسٹامپ سسٹم پر کام کرنے میں مہارت۔
تمام اقسام کے اسٹامپ پیپرز کی کمپوزنگ اور قانونی زبان (Legal Drafting) سے مکمل واقفیت۔
اقرار نامہ، حلف نامہ، پاور آف اٹارنی، کرایہ نامہ، سیل ایگریمنٹ، پارٹنرشپ ڈیڈ، رجسٹری سے متعلق دستاویزات اور دیگر قانونی مسودات تیار کرنے کا تجربہ۔
Salary should be negotiable based on experience
اگر امیدوار کے پاس اپنا راولپنڈی یا اسلام آباد کا اسٹامپ وینڈر لائسنس ہو تو ترجیح دی جائے گی۔
پرکشش تنخواہ اور دیگر سہولیات دی جائیں گی۔
ZERO THREE DOUBLE ZERO NINE EIGHT TWO ZERO FOUR FIVE NINE
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار ہی رابطہ کریں۔