Description
گھر میں کھانا بنانے والی خاتون کی ضرورت ہے
ہمارے گھر کے لیے ایک ایسی خاتون درکار ہے جو پاکستانی اور چائنیز کھانے اچھی طرح بنا سکتی ہوں۔
گھر میں صرف 2 افراد کا کھانا بنانا ہوگا۔
کام ایک دن چھوڑ کر ایک دن ہوگا (مہینے میں تقریباً 15 دن)۔
مناسب اور اچھی تنخواہ دی جائے گی۔
ضرورت مند خواتین دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
براہِ کرم مرد حضرات رابطہ نہ کریں۔ یہ ملازمت صرف خواتین کے لیے ہے۔