Description
بہترین حالت میں واشنگ مشین ۔ یہ تھوڑی سی استعمال کی گئی ہے، لیکن اس کا موٹر بالکل نیا ہے۔ اس کی باڈی صاف اور اچھی حالت میں ہے۔ میں نے اس کی چار سے پانچ صاف تصویریں بھی لی ہیں جو میں اپلوڈ کر رہا ہوں۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
(View phone number)