Description
ہمارے کار ہاربر سروس اسٹیشن میں درج ذیل شعبوں کے لیے تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے:
کار واش اسٹاف
کار ڈیٹیلنگ اسپیشلسٹ
آٹو ورکشاپ مکینک
مراعات:
پرکشش تنخواہ (تجربے اور مہارت کے مطابق)
تنخواہ کے علاوہ کمیشن بھی دیا جائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔