Description
ثنا اللہ ڈش فٹنگ سروس
ڈش اینٹینا فٹنگ، انسٹالیشن، سگنل سیٹنگ اور مرمت کی معیاری سروس
ہماری خدمات:
- نئی ڈش اینٹینا فٹنگ
- سگنل سیٹنگ اور ٹیوننگ
- ڈش کی مرمت اور شفٹنگ
- تمام برانڈز کے رسیور کی انسٹالیشن
- مناسب قیمت پر معیاری اور بروقت سروس
ہماری خصوصیات:
- تجربہ کار اور قابلِ اعتماد ٹیکنیشن
- صاف ستھرا، مضبوط اور معیاری کام
- مناسب اور منصفانہ چارجز
- کسٹمر کی مکمل تسلی ہماری اولین ترجیح
رابطہ کریں:
ثنا اللہ ڈش فٹنگ سروس
موبائل: (View phone number)
آج ہی کال کریں اور اپنی ڈش اینٹینا پروفیشنل انداز میں انسٹال، سیٹ یا مرمت کروائیں۔