Description
ماشاءاللہ سفید رنگ کا دیسی (کھیرا) نسل کا بیل برائے فروخت۔ عمر 16 ماہ ہے، مکمل صحت مند، ایکٹو اور اچھی خوراک پر پالا گیا ہے۔ حالت بہترین ہے، کسی قسم کی بیماری یا جسمانی نقص نہیں۔ ذاتی فارم سے فروخت کیا جا رہا ہے ۔ قیمت 7,00,000 روپے ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
گاؤں مٹھیال نزد ٹاہلی اڈا سٹاپ، تحصیل جنڈ ضلع اٹک