Description
ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر میں گھریلو ملازم / ہوم ہیلپر دستیاب ہے۔
مردانہ ہوم ہیلپر گھر کی تمام خدمات کرتا ہے:
پورے گھر کی مکمل صفائی
کھانا پکانا (تازہ گھریلو کھانا)
برتن دھونا، کپڑے دھونا
گروسری اور بازار سے سامان لانا
بچوں کی دیکھ بھال
گھر کی دیگر روزمرہ خدمات
خصوصیات:
• تجربہ کار اور قابل اعتماد
• ایماندار اور محنتی
• وقت کی پابندی
• مناسب ریٹس
علاقہ: ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی اور آس پاس
WhatsApp: (Chat with seller)
سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!