Description
السلام علیکم!
میں اپنا مکمل بیڈ روم سیٹ فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ یہ سیٹ بالکل نیا ہے اور استعمال شدہ نہیں ہے۔ گھر کی تبدیلی یا پلاننگ کی وجہ سے اسے سیل کر رہا ہوں۔
سیٹ میں شامل اشیاء:
ڈبل بیڈ (مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن)
2 سائیڈ ٹیبلز
ڈریسنگ ٹیبل
ملٹی کیئر فوم (Multicare Foam) میٹرس - بالکل نیا اور پیکنگ میں
خصوصیات:
بالکل فریش اور نیو کنڈیشن
بہترین لک اور فنشنگ
مکمل فیملی سیٹ
اگر کوئی نیا گھر سیٹ کر رہا ہے یا شادی کے لیے فرنیچر تلاش کر رہا ہے، تو یہ ایک بہترین ڈیل ہے۔
لوکیشن: ملتان
قیمت ، 110,000]
(مناسب گنجائش موجود ہے)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں:
[(View phone number)]
[(View phone number)]