Description
فور سیل:
شادی لان کا مکمل سامان + فرنیچر
لوکیشن: سانگھڑ سٹی، واٹس ایپ اور کال اِس نمبر پر رابطہ کریں:
(View phone number)
دستیاب سامان:
صوفہ سیٹ - 4 سیٹر: ڈبل + 2 سنگل سیٹر 4 کلرز ،میں،
شادی لان کا مکمل سامان: کرسیاں، ٹیبلز، کارپٹس، وال فین
چھوٹے تندور اور دیگر ڈیکوریشن کا سامان
نوٹ:
یہ سب سامان فروخت کے لیے ہے، کرایہ پر نہیں ہے۔
خریدار حضرات واٹس ایپ اور کال اِس نمبر پر رابطہ کریں
(View phone number)