Description
مطلوب ہے: پروفیشنل ڈرائیور (اوبر، انڈرائیو، یانگو)
ہمیں اپنی گاڑی پر اوبر، انڈرائیو اور یانگو چلانے کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
شرائط و تفصیلات:
ڈیوٹی کا وقت: روزانہ 12 گھنٹے کی شفٹ۔
تجربہ: روڈ اور راستوں کی بہترین پہچان اور ڈرائیونگ کا تجربہ لازمی ہے۔
لائسنس: ویلڈ (Valid) ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
پلیٹ فارم: گاڑی اوبر، انڈرائیو اور یانگو کے پلیٹ فارمز پر چلائی جائے گی۔
خواہش مند حضرات جو ایمانداری اور ذمہ داری سے کام کر سکیں، وہ فوری رابطہ کریں۔