Description
فاسٹ فوڈ کا بہترین سٹین لیس سٹیل کارٹ برائے فروخت۔
مضبوط سٹین لیس سٹیل باڈی
شیشے کا ڈسپلے
بڑا توا لگا ہوا ہے
نیچے اسٹوریج کیبنٹس
لائٹس موجود ہیں
برگر، شوارما، فرائز، بن کباب، رول پراٹھا اور دیگر فاسٹ فوڈ کے لیے بہترین
حالت: استعمال شدہ لیکن اچھی کنڈیشن میں۔
قیمت: مناسب، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ: (View phone number)