Description
ہمیں اپنے نئے کام کے لیے باربی کیو کے کاریگر اور ہیلپر کی ضرورت ہے جسے چکن بنانا کباب تیار کرنا ملائ بوٹی وغیرہ سب آتا ہو سیلری ہفتہ وار یا مہینہ وار ادا کی جائے گی اور ٹیسٹ لازمی دینا ہو گا نیز کام میں کسی قسم کی لاپرواہی یا چوری وغیرہ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی وٹس ایپ پر رابطہ کریں صفرتین دوتین سات سات صفر صفر چھے ایک ایک