Description
گودام، دکان، اسٹور روم یا گھر کے سامان کو منظم رکھنے کے لیے مضبوط اور پائیدار آئرن ریک دستیاب ہیں
سائز: 7 فٹ اونچائی × 5 فٹ چوڑائی
ہیوی ڈیوٹی آئرن میٹریل
مضبوط اور دیرپا کوالٹی
زیادہ وزن برداشت کرنے کی صلاحیت
اسٹور، شاپ، گودام اور گھریلو استعمال کے لیے بہترین
مقام: واہ کینٹ
دلچسپی رکھنے والے حضرات قیمت اور مزید معلومات کے لیے ان باکس یا کال کریں۔