Description
8000 1.5x3x6 لکڑی پنجرہ
نقاب پوش 1 بریڈر پئیر 8000
ریڈ ٹیل 1 بریڈر پئیر بمعہ 1 پٹھا 5000
سپر وائٹ لکے 1 بریڈر پئیر 4000
سپر وائٹ لکے 2 پٹھے 2000
جرمن بیوٹی 1 بریڈر پئیر 5000
جرمن بیوٹی 2 پٹھے 2500
ریڈ کنگ 1 بریڈر پئیر بمعہ 1 پٹھا 6000
ییلو کنگ 1 پیئر 5000
وائٹ کنگ 1 بریڈر مادہ 2500
بلیو ڈینش میگ پائی 1 بریڈر نر 2500
تمام پرندے 100 فیصد صحت مند اور بریڈر پیر ہیں۔
لوکیشن جھنگ
ویڈیو بھی مل جاۓ گی۔
تمام کبوتر اکٹھے لینے والے کو پانچ کلو مکس دانہ اور تمام ضروری ادویات،ملٹی وٹامنز تحفتاً دیے جائیں گے۔