Description
الیکٹریشن اور رنگ (پینٹ) کا کام – مناسب ریٹ میں
گھر، دفتر، دکان یا کسی بھی جگہ کے لیے تجربہ کار الیکٹریشن اور پینٹ کا کام کیا جاتا ہے۔
مکمل الیکٹریکل وائرنگ
سوئچ، ساکٹ، DB اور فٹنگ کا کام
فالٹ فائنڈنگ اور مرمت
اندرونی و بیرونی پینٹ
صاف ستھرا اور معیاری کام
مناسب ریٹ اور بروقت سروس
سروس: آپ کے علاقے میں
رابطہ: (Chat with seller)
ایک بار موقع دیں، ان شاء اللہ کام پسند آئے گا۔