Description
ضرورت برائے آیا باجی
مطلوبہ عمر* 18 سے 25 سال
کام: بچوں کی دیکھ بھال، اور ہلکے پھلکے گھریلو کام
شرائط:
- عمر 18 سے 25 سال ہو
- بچوں سے پیار کرنے والی، ایماندار اور محنتی ہو
- صاف ستھری اور ذمہ دار ہو
- تجربہ کار خواتین کو ترجیح دی جائے گی
سہولیات:
- اچھی تنخواہ
- رہائش + کھانا فراہم کیا جائے گا
- محفوظ اور فیملی ماحول
رابطہ:
فون/واٹس ایپ: 0301180600
وقت: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
نوٹ: صرف سنجیدہ خواتین رابطہ کریں