Description
گھر کے لیے ایک تجربہ کار، ذمہ دار اور صفائی پسند باورچی درکار ہے۔
ضروری شرائط:
پاکستانی کھانے بہترین انداز میں پکانا جانتا ہو۔
اچھی روٹی بنانا آتی ہو۔
باورچی خانے کی صفائی اور حفظانِ صحت (Kitchen Hygiene) کا خاص خیال رکھتا ہو۔
ذاتی صفائی اور کھانے کی صفائی کے اعلیٰ معیار پر عمل کرتا ہو۔
فل ٹائم کام کرنے کے لیے دستیاب ہو۔
ایماندار، وقت کا پابند اور ذمہ دار ہو۔
دلچسپی رکھنے والے افراد براہِ کرم رابطہ کریں۔