Description
مرغیاں مرغے گولڈن مصری چوزے چھوٹا مال بڑا مال ایک دن کا مال تین مہینے کامال دو دن کا مال ہمارے پاس دستیاب ہے کسی بھائی کو گھر پر چاہیے ہو یا فارمنگ کر لیے چاہیے تو ہم سے رابطہ کریں 10 کلو کے اوپر اوپر اگر کسی کو مال چاہیے ہو فارمنگ کے لیے بزنس کے لیے ہول سیل پر مال مل جائے گا پورے ملتان میں ہماری ڈلیوری فری ہوگی
0/3/0/7/8/3/0/4/9/3/4