Description
فروخت کے لیے اسٹین لیس اسٹیل کاؤنٹر (فوری فروخت)
سائز: 5 فٹ × 2 فٹ
مکمل اسٹین لیس اسٹیل سے بنا ہوا
مضبوط، پائیدار اور بہترین حالت میں
دکان، بیکری، ریسٹورنٹ یا دیگر کاروباری استعمال کے لیے موزوں
مقام: مدینہ کالونی، نوشہرہ
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔