Description
ضرورت ہے – تجربہ کار روٹی اور پراٹھا بنانے والے کاریگر کی
بوائز ہاسٹل کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور تجربہ کار روٹی اور پراٹھا بنانے والا درکار ہے۔
تنخواہ: 27,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
* مفت رہائش
* مفت کھانا
* لانڈری کی سہولت
* انٹرنیٹ (Wi-Fi) کی سہولت
ترجیح:
* خیبر پختونخوا (KPK) سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
* صرف تجربہ کار اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں۔