Description
ایماندار اور محنتی گھریلو ہیلپر دستیاب
ہر قسم کے گھر کے کام کے لیے قابلِ اعتماد بندہ حاضر!
السلام علیکم،
میرا نام کاشف ہے۔ میں ایک محنتی، ایماندار، ذمہ دار اور ہر قسم کے گھریلو کام کرنے کا تجربہ رکھنے والا شخص ہوں۔
میں یہ کام کر سکتا ہوں:
صفائی ستھرائی
گھر کی دیکھ بھال
کچن میں مدد
بازار سے سامان لانا
بزرگوں کی خدمت
دیگر تمام گھریلو کام
فل ٹائم یا رہائشی (Live-in) کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
صرف مناسب تنخواہ اور اچھے ماحول کی ضرورت ہے۔
اگر کسی سر، میڈم یا فیملی کو ایک قابلِ اعتماد اور محنتی گھریلو ہیلپر کی ضرورت ہو تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
WhatsApp: (View phone number)
صرف ایک میسج کریں، بندہ حاضر ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔