Description
8 پیس بینٹم مکس کلر بلیک اینڈ وائٹ چیکس 650پر پیس
8 پیس اصیل وائٹ اینڈ بلیک مکس 1500پر پیس
2 مرغے میانوالی نسل 3000 پر پیس
مرغے کریز پر ہیں اب کلئیر کر رہے ہیں
لوکیشن جھنگ صدر
اس کہ علاوہ کسی بھائی کو کبوتر چاہیے ہوں بریڈ کہ لیے تو وہ بھی مل جائیں گے صرف میل
ریڈ فوکس میل
گریزر میل
ببرا دباز میل
گٹس میل
کالی گنڈے دار فیمیل
اونابی گنڈے دار میل
یہ سب بریڈر پیس ہیں