Description
فروخت کے لیے: ڈاؤلینس ریفریجریٹر 12 کیوبک فٹ (ماڈل: 9170 WB)
ڈاؤلینس ریفریجریٹر بہترین ورکنگ کنڈیشن (9/10) میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فریج مکمل طور پر درست کام کر رہا ہے اور دیکھنے میں تقریباً نیا لگتا ہے۔
ہم نے زیادہ گنجائش والا نیا فریج خریدا ہے، اس لیے یہ فریج اضافی ہونے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔ وزٹ پر نیا فریج بھی دیکھ سکتے ہیں۔
بہترین کولنگ
صاف ستھرا،
قیمت مناسب، معمولی حد تک قابلِ مذاکرہ
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔