Description
برانڈ نیو الیکٹرک وہیل چیئر برائے فروخت
اگر آپ اپنے والدین، بزرگ یا کسی مریض کے لیے ایک معیاری، آرام دہ اور آسانی سے چلنے والی الیکٹرک وہیل چیئر خریدنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
وہیل چیئر بالکل نئی (Brand New) ہے۔
صرف ان باکس (Unbox) کی گئی ہے، ابھی تک ایک بار بھی استعمال نہیں ہوئی۔
فولڈ ایبل ڈیزائن، آسانی سے گاڑی میں بھی رکھی جا سکتی ہے۔
24V 12Ah لیتھیم بیٹری
طاقتور Dual Motor
مضبوط، آرام دہ اور بہترین کوالٹی۔
سب سے بڑی خاص بات:
اس وہیل چیئر کو چلانے کے لیے کسی دوسرے شخص کی ضرورت نہیں۔ اس پر لگے ہوئے جوائس اسٹک (کنٹرول ہینڈل) کی مدد سے بیٹھا ہوا شخص خود ہی اسے آگے، پیچھے، دائیں اور بائیں آسانی سے چلا سکتا ہے۔
ڈیمانڈ: صرف 90,000 روپے
مقام: شورکوٹ کینٹ
رابطہ نمبر032196818319
(View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔