Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خوبصورت جیولری سیٹ مالا کے ساتھ 0
1/ 4
Rs 2,500

خوبصورت جیولری سیٹ مالا کے ساتھ

DHA Defence, Lahore
2 days ago
Details
Material Artificial
Sex Women
Condition Used
Description
یہ بہت ہی خوبصورت سیٹ ہے اپ اپنی شادی پر اس کو پہن سکتی ہیں بس ایک ہی بار پہنا گیا ہے اور تقریبا تین ماہ پہلے خریدا گیا تھا یہ جو تصویر میں نظر ارہا ہے بالکل ویسا ہی ہے کوئی نقص نہیں ہے گلے کا جو ہار ہے اس کے نیچے جو جھمکا لٹک رہا ہے بس وہی ہلکا سا براؤن یا کہہ لیں کالا ہوا ہے باقی اور کوئی نقص نہیں ہے اور اپ کو یہ بہت ہی مناسب قیمت میں مل سکتا ہے اپ اسے اپنی خود کی شادی پر پارٹی پر یا کسی کو گفٹ کرنے کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں دلچسپی رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں شکریہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116443409
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery