Description
السلام علیکم! کیا آپ کراچی میں کے ڈی اے (KDA) کی پراپرٹی کا کوئی کام کروانا چاہتے ہیں؟ ہم کے ڈی اے کے تمام علاقوں میں انتہائی مناسب فیس اور مکمل اعتماد کے ساتھ درج ذیل سہولیات فراہم کرتے ہیں:پراپرٹی ٹرانسفر (Property Transfer) میوٹیشن / نام منتقلی (Mutation) نقشے پاس کروانا (Map Approval) کمپلیشن سرٹیفکیٹ (Completion) کواپریٹو سوسائٹیوں کے نقشے اور دیگر قانونی کام ہماری خصوصیات:تیز رفتار کام (Fast Service) درستگی کے ساتھ مکمل اطمینان اعتماد بھی اور معیار بھی! کراچی کے کسی بھی علاقے میں کے ڈی اے فائل ورک یا مشاورت کے لیے ابھی رابطہ کریں: Name: Muqeem Ahmed Call / WhatsApp: (View phone number) Location: