Current location icon
All categoriesDropdown arrow
مجھے جاب چاہیے خانسامہ  کک  شیف کی ا 0
1/ 11

مجھے جاب چاہیے خانسامہ کک شیف کی ا

E-16, Islamabad
6 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Career Level Mid-Senior Level
Salary Period Monthly
Position Type Full-time
Type Cook Jobs
Description
تجربہ کار باورچی / کک ملازمت کے لیے دستیاب (اسلام آباد اور راولپنڈی) السلام علیکم، میری عمر 44 سال ہے اور میں پٹھان ہوں۔ مجھے کھانا پکانے اور گھریلو کام کا 10 سال سے زیادہ تجربہ ہے۔ میں اسلام آباد یا راولپنڈی میں فل ٹائم ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ ترجیحی علاقے: - E-16 - D-17 یا قریب کے علاقے۔ - آس پاس کے سیکٹر میں یہ کام کر سکتا ہوں: - ہر قسم کا پاکستانی کھانا - ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا - باربی کیو، چاول، سالن، روٹی، میٹھے اور اسنیکس - صرف ایک بار ریسپی دیکھ کر تقریباً ہر نئی ڈش بنانا - کچن کی صفائی اور ترتیب میری پہلی ترجیح روزانہ ایک وقت کا کھانا پکانے کی ملازمت ہے، کام اگر کسی افس میں ہو تو زیادہ اچھا ہے۔ لیکن مناسب فل ٹائم کک کی نوکری بھی قبول ہے۔ میں ایماندار، محنتی، وقت کا پابند، ذمہ دار اور خوش اخلاق ہوں۔ میری خواہش ہے کہ کسی مہذب، شریف اور عزت دار خاندان یا دفتر کے ساتھ کام کروں۔ ضروریات: - فل ٹائم ملازمت - صرف اسلام آباد یا راولپنڈی عزت اور اچھا ماحول قابل ترجیح تصاویر میرے اپنے بنائے گئے کھانوں کی لگی ہوئی ہیں۔ اگر آپ کو ایک تجربہ کار اور قابل اعتماد باورچی کی ضرورت ہو تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔ فون زیرو تین سو 42 59 دس 639 جزاک اللہ خیر۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116437514
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery