Description
ہاتھ سے تیار کی گئی خوبصورت اسلامی پینٹنگ برائے فروخت۔
یہ پینٹنگ مکمل طور پر ہاتھ سے ڈرائنگ اور رنگوں کے ساتھ تیار کی گئی ہے، کوئی پرنٹ نہیں ہے۔ اس میں مسجد اقصیٰ کی خوبصورت منظر کشی اور عربی خطاطی شامل ہے۔
گھر، دفتر، مسجد یا تحفے کے لیے بہترین انتخاب۔