Description
Writing
میاں سولر پینل واش سروس
کیا آپ کے سولر پینل دھول مٹی کی وجہ سے کم بجلی بنا رہے ہیں؟
ہم جدید کیمیکل اور محفوظ طریقے سے سولر پینلز کی پروفیشنل صفائی کرتے ہیں، جس سے ان کی کارکردگی بہتر ہونے میں مدد ملتی ہے۔
سولر پینل واشنگ
محفوظ اور معیاری صفائی
گھروں، دکانوں اور فیکٹریوں کے لیے سروس
رحیم یار خان اور آس پاس کے علاقوں میں سروس دستیاب
لوکیشن: منٹھار روڈ، رحیم یار خان
کال: (View phone number)
واٹس ایپ: (View phone number)
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں۔