Description
فاسٹ فوڈ اسٹال: بہترین حالت میں، جس پر برگر، شوارما اور رول وغیرہ آسانی سے بنتے ہیں۔
کمرشل فرائر: چپس اور فرائز کے لیے بہترین ورکنگ کنڈیشن میں موجود۔
کاروبار شروع کرنے کے لیے بہترین موقع، صرف سیٹ اپ خریدیں اور کام شروع کریں۔
جس بھائی کو چاہیے وہ اس نمبر پر رابطہ کر لیں۔
0@3@2@1@3@2@6@5@3@95