Description
اشتہار جب تک فیس بک پر موجود ہے تب تک مرغا بھی موجود ہے آپ اپنی آفر دیں شکریہ ۔۔۔۔
لوکیشن راولپنڈی گیگامال قیمت ( 13000 )
تبادلہ مارچہ بھی ہو جائے گا صرف کھڑی تختی کلی تاج زیر دم مرغے کیساتھ ساوا جاوا یا جاوا ہو ۔ اور نقد پیسوں میں بھی فروخت ہو جاے گا قیمت 13000 موقع پر صرف ہلکی سے کمی ممکن ہے ۔
مرغا مکمل طور پر صحت مند ہے کانا ٹوٹا پھوٹا لنگڑا چنڈی وغیرہ کچھ بھی نہیں ہے مکمل طور پر صحیح ہے ابھی پنکھ وغیرہ گرا رہا عمر تقریبا 3 سال کہ قریب ہو گی یا ہونے والی ہو گی میں نے کسی سے خریدا تھا ۔
بس اتنا ہی جانتا ہوں جتنا بتا دیا اسکہ علاوہ لمبا شجرہ یہ وہ نہی پتہ نہ انکی گہرائی کی معلومات ہے فوٹو دیکھ لیں اس میں سمجھ آ جاے تو پھر میسج کریں نہی تو اشتہار کو اگنور کر دیں شکریہ۔۔۔۔۔
لوکیشن راولپنڈی گیگامال قیمت 13 ہزار
کارگو ڈلیوری وغیرہ کچھ بھی نہیں ہے خود جو بھائی آ سکے لوکیشن پر بس وہی رابطہ کرے ۔۔