Description
آفس ورک / مارکیٹنگ اسٹاف کی فوری ضرورت
شہزاد روڈ رنر – Yango پارٹنر، اسلام آباد اپنے آفس کے لیے محنتی، ذمہ دار اور بااعتماد مارکیٹنگ اسٹاف کی بھرتی کر رہا ہے۔
عہدہ: آفس ورک / مارکیٹنگ اسٹاف
ذمہ داریاں: نئے ڈرائیورز کی رجسٹریشن
فون کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے کسٹمر ڈیلنگ
سوشل میڈیا اور مارکیٹنگ کا کام
آفس ریکارڈ کو منظم رکھنا
ٹیم کے ساتھ مل کر روزانہ کے اہداف مکمل کرنا
ضروری شرائط: کم از کم انٹرمیڈیٹ (گریجویٹ کو ترجیح دی جائے گی)
اچھی کمیونیکیشن اسکلز
کمپیوٹر اور موبائل ایپس کا بنیادی علم
وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس
مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟ مناسب تنخواہ + کارکردگی پر بونس
دوستانہ آفس ماحول
ترقی کے بہترین مواقع
مکمل ٹریننگ
مقام: اسلام آباد
رابطہ نمبر / واٹس ایپ: (View phone number)
اگر آپ ایک اچھی کمپنی کے ساتھ اپنا کیریئر شروع کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔