Description
میں 4 سال کا تجربہ کار Security Guard ہوں اور فی الحال لاہور میں ڈیوٹی کر رہا ہوں۔
میری خصوصیات:
4 سال کا سیکیورٹی کا تجربہ
جسمانی طور پر فِٹ اور ذمہ دار
CCTV اور Security Protocols کا تجربہ
VIP، Office، House، Factory اور Personal Bodyguard کی ڈیوٹی کے لیے دستیاب
پاکستان کے کسی بھی شہر میں ڈیوٹی کر سکتا ہوں
Job Requirements:
تنخواہ: PKR 70,000 ماہانہ
روزانہ 3 وقت کا کھانا
رہائش (Accommodation)
ہفتہ وار یا ماہانہ چھٹی
عزت دار اور پروفیشنل ورکنگ ماحول
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔
Call / WhatsApp: (View phone number)
اگر آپ کو ایک ایماندار، ذمہ دار اور تجربہ کار سیکیورٹی گارڈ یا باڈی گارڈ کی ضرورت ہے تو بلا جھجھک رابطہ کریں۔