Description
سرکاری افسر کے لیے مستقل این سی بی درکار ہے۔
شرائط:
کھانا پکانا جانتا ہو۔
ڈرائیونگ جاننے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
عمر 18 سے 35 سال۔
کم از کم تعلیم: مڈل۔
ایماندار، ذمہ دار، بااخلاق اور محنتی ہو۔
مراعات:
مستقل سرکاری ملازمت۔
مناسب تنخواہ۔
مفت رہائش۔
اپنے اور اہلِ خانہ کے لیے مفت طبی سہولیات۔
پنشن اور دیگر سرکاری مراعات۔
باعزت، محفوظ اور بہترین کام کا ماحول۔
واٹس ایپ میسج یا چیٹ کے ذریعے رابطہ کریں۔