Description
استعمال شدہ فرنیچر برائے فروخت
بہترین حالت میں استعمال شدہ فرنیچر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بیڈ
شیشہ (ڈریسنگ مرر)
شوکیس
تمام اشیاء تقریباً 10 میں سے 8 حالت میں ہیں۔ مضبوط، صاف ستھری اور روزمرہ استعمال کے لیے بالکل موزوں ہیں۔ کسی بڑی خرابی یا نقصان کے بغیر۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔ مزید معلومات یا تصاویر کے لیے کال یا میسج کریں۔