Description
خوبصورت ڈیزائن میکسی امیزنگ کڑھائی فرنٹ سائیڈ پر بہت ہی خوبصورت ایلیگنٹ کڑھائی فل دوپٹہ بارڈر کے ساتھ بہت ہی خوبصورت ٹراؤزر اور بہت ہی مناسب قیمت میں اپ کو مل جائے گا میکسی میں کوئی نقص نہیں ہے بس ایک ہی بات استعمال ہوئی ہے واقعی دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں اپنا اور دوسروں کا ٹائم ضائع نہ ہو اس بات کا خیال رکھیں شکریہ