Description
ہماری دودھ کی شاپ ہے یہ چھوٹا پڑ رہا ہے اس میں زیادہ دودھ نہیں اتا اس لیے ہم نے بڑا لینا ہے باقی کمپریسر اوریجنل ہے ٹوٹل گیس ایک دفعہ چارج ہوئی ہے بس
اس کے علاوہ اور کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے نیچے سے تھوڑا سا گلا ہے لیکن ابھی کام صحیح کر رہا ہے کولنگ زبردست کرتا ہے
(View phone number)