Description
کرسٹل واٹر بورنگ سروسز کو سبمرسیبل بورنگ کے کام کے لیے محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار لیبر کی فوری ضرورت ہے۔
،مستقل کام مناسب تنخواہ ( تجربے کے مطابق،مشیین ساتھ کام) اچھا اور باعزت ماحول فیصل آباد اور گرد و نواح میں کام کام کے دوران کھانا ،رہائش بھی مل جائے گی
اگر آپ کو سبمرسیبل بورنگ کے کام میں دلچسپی ہے تو آج ہی رابطہ کریں تجربہ آپ کی تنخواہ بڑھا سکتا ہے۔