Description
نئی برانڈڈ آرٹیفیشل جیولری، اور تقریباً 40 گھڑیاں
فوری فروخت مقصود ہے۔
قیمت مناسب ہے، اور تھوڑی بہت بات چیت کے بعد کم بھی ہو سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
(Chat with seller) اور اگر کوئی مکمل سیٹ اپ لینا چاہے تو جیولری کاؤنٹر بھی دستیاب ہے۔
نوٹ: اگر جیولری کاؤنٹر بھی خریدنا ہو تو اس کی قیمت الگ سے ہوگی۔
counter Khali jewelry k bagair Khali 18000 ka