Description
پریمیئم اسٹین لیس اسٹیل فوڈ کارٹ برائے فروخت
اپنا فوڈ بزنس شروع کرنے کا بہترین موقع!
ہیوی گیج اسٹین لیس اسٹیل باڈی (زنگ سے محفوظ)
خوبصورت اور جدید ڈیزائن
20+ ایل ای ڈی لائٹس کے ساتھ بہترین لائٹنگ
مضبوط اور پائیدار فریم
صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن
برگر، شاورما، رول، فرائز، چائے، کافی اور دیگر فوڈ آئٹمز کے لیے بہترین
Ready to Use – صرف سامان رکھیں اور کاروبار شروع کریں
قیمت: 65,000 روپے (مناسب حد تک بات چیت ہو سکتی ہے)
لوکیشن: کراچی
رابطہ: (View phone number)
نوٹ: سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ پہلے آئے، پہلے پائے۔