Current location icon
All categoriesDropdown arrow
آملہ، ریتھا، شیکاکائی آرگینک ہربل شیمپو  آرگینک ہربل ہیئر آئل۔ 0
1/ 15
Rs 599

آملہ، ریتھا، شیکاکائی آرگینک ہربل شیمپو آرگینک ہربل ہیئر آئل۔

Sabir Town, Sahiwal
3 hours ago
Description
آملہ، ریتھا اور شیکاکائی آرگینک شیمپو اور آرگینک ہربل ہیئر آئل دستیاب ہیں۔ یہ اعلیٰ معیار کا شیمپو ہے جو شیمپو اور کنڈیشنر، دونوں کا کام کرتا ہے۔ بالوں کو نرم، ملائم اور چمکدار بناتا ہے، روکھا پن کم کرتا ہے اور بالوں کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ جن لوگوں کے بال تیزی سے جھڑ رہے ہیں، ان کے لیے شیمپو اور ہیئر آئل کا خصوصی پیکج دستیاب ہے۔ اگر یہ آئل شیمپو کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ کمزور بال مضبوط ہونے میں مدد پاتے ہیں، لمبے ہونے لگتے ہیں اور بالوں کا جھڑنا نمایاں حد تک کم ہو جاتا ہے۔ الحمدللہ، ہمارے پروڈکٹس کے ریویوز بہت اچھے ہیں، اور جو گاہک ایک بار استعمال کرتا ہے، وہ بار بار خریدتا ہے۔ جس کسی نے آرڈر کرنا ہو، وہ ان باکس میں میسج کرے۔ ایم-کے کاسمیٹکس (M-K Cosmetics) آرگینک شیمپو اور ہربل ہیئر آئل کی قیمتیں آرگینک آملہ، ریتھا، شیکاکائی شیمپو 300 ملی لیٹر بوتل: 599 روپے 3 کلوگرام پیک: 4,000 روپے 5 کلوگرام پیک: 6,000 روپے آرگینک ہربل ہیئر آئل 120 ملی لیٹر بوتل: 599 روپے 1.5 لیٹر پیک: 4,000 روپے ڈلیوری چارجز چھوٹی بوتل آرڈرز پر ڈلیوری چارجز: 250 روپے 5 کلوگرام تک آرڈر پر ڈلیوری چارجز: 600 روپے 10 کلوگرام یا اس سے زیادہ کے آرڈرز پر ڈلیوری بالکل مفت ہے۔ آرڈر کرنے کے لیے ان باکس میں میسج کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116311688
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery