Description
لگژری برائیڈل لہنگا برائے فروخت
(بالکل نئی حالت میں!)
تفصیل:
شادی کی تقریب کے لیے خصوصی آرڈر پر معروف ڈیزائنر سے تیار کروایا گیا انتہائی دلکش ،خوبصورت اور نفیس لہنگا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صرف ایک مرتبہ (چند گھنٹوں کے لیے) ولیمہ پر پہنا گیا ۔ حالت بالکل 10/10 کوئی داغ یا خرابی نہیں ۔
اصل قیمت: 250,000 روپے
ڈیمانڈ: 110,000 روپے
(قیمت میں معمولی کمی بیشی ہو سکتی ہے)
کام کی نوعیت : ہاتھ کی نفیس کڑھائی، تلا، زردوزی، اور موتیوں کا کام۔
رنگ (Color): Ivory
سمال سائز۔ کمر ایڈجسٹ ایبل
(نوٹ: کپڑے کے اندر مزید لوز (کشادگی) کرنے کی گنجائش موجود ہے)
ایڈریس: مارگلہ ٹاؤن فیز ون یا آئی ایٹ ٹو اسلام آباد میں نیچے دئیے گئے موبائل نمبر پر رابطہ کرنے کے بعد وزٹ کیلئے آ سکتے ہیں۔
ڈلیوری: کی سہولت دستیاب (اخراجات خریدار کے ذمہ ہوں گے) یا آپ خود آ کر دیکھ سکتے ہیں۔
جیسے ہی آپ رابطہ کریں گے، آپ کو لہنگے کی مزید ویڈیوز اور قریبی تصاویر بھیج دی جائیں گی۔ سنجیدہ خریدار ان باکس میں رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر ۔
(View phone number)