Description
ہمیں ایک تجربہ کار پاکستانی کُک کی ضرورت ہے جو روزمرہ کے پاکستانی کھانے (روٹی، سالن، چاول، دال وغیرہ) اچھی طرح بنا سکے۔
ضروری شرائط:
پاکستانی کھانے بنانے کا تجربہ ہو۔
صاف ستھرا اور ذمہ دار ہو۔
وقت کا پابند ہو۔
تنخواہ تجربے کے مطابق طے کی جائے گی۔