Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ابراهیم اسیل برڈز  مکمل تفصیلات درج ہیں 0
1/ 19
Rs 419

ابراهیم اسیل برڈز مکمل تفصیلات درج ہیں

Banaras Colony, Rawalpindi
7 hours ago
Details
Breed Aseel Mianwali
Sex Pair
Age 18 Months
Description
السلام وعلیکم چار عدد میل بریڈر مرغے اور چھ فیمیل مرغیاں انڈوں بچوں کی گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہیں جو بھائی پرندوں کو سمجھتا ہو رابطہ کرے اچھے بلڈ کے پرندے ہیں 1/ پرموز تیلامشکا میل في ميل پیٹر خالص بلڈ شامل ہے مکمل کالے کیلوں میں ہے تقریباً 2700 گرام میرے میں ہوگا مکمل پریل نئی کریز تقریباً مکمل ہونے والی ہے في ميل نئی کریز چھوٹی خشک کھپریل نلی موتی جیسی خوبصورت چھوٹی آنکھ زیردم 2/ پیلا ز پروسائز ڈبل باڈی مکمل پریل خوبصورت وائٹ نوک نلی آنکھ چھوٹی خوبصورت نلی دو انچ چورس کھپریل صاف مکمل پریل نئی کریز میں اولڈ بلڑکا خوبصورت پرندہ ہے تقریباً 1900 گرام مهره ہے فیمل تقریباً 1000 / 1100 گرام مہره میں بادامی زیرو سائز ڈبل باڈی صاف موتی آنکھ چھوٹی چورس نلی چھوٹا پنچہ نوک نلی آنکھ وائٹ زیردم ایک آنکھ ڈیمج ہے دوسری فیمل بھی بادامی ہے زیرو سائز میں وانٹ نوک نالی آنکھ چھوٹی آنکھ چھوٹی گردن چھوٹی نلیاں چھوٹا پنجہ زیردم 3/ ساوا میل کریز کر رہا ہے پریل رائٹ نوک نلی آنکھ خشک خوبصورت چھوٹی نلی تقریباً 2200 گرام میره اور فیمل جیٹ بلیک ڈبل باڈی چھوٹا مضبوط نوک وائٹ موتی آنکھ کھنچی ہوئی پلکیں 100 فیصد اولڈ بلڈ کی مادی 1400/1500 گرام میره 4/ سلیٹا مہندیاں ٹرپل باڈی چھوٹی مضبوط نوک چھوٹی مضبوط گردن گول فیز چھوٹی گول آنکھیں چھوٹی نلیاں چھوٹا پنچہ وائٹ نوک نلی آنکھ مکمل پریل زیرو سائز تقریباً 2300 گرام مہرہ ہوگا ہے زیرو سائز لیکن ٹرپل باڈی کی وجہ سے میره زیادہ ہے في ميل پرانے پکے کلر گہرے ڈارک براؤں جولال دکھتا ہے ٹرپل باڈی زیرو سائز زیردم کھڑی تختی گول چیره چھوٹی گردن چھوٹی نلیاں چھوٹی مضبوط نوک نوک تلی آنکھ وائٹ چھوٹے پنجے کی مادی ہے تقریباً 1200/1300 گرام ہوگی تمام پرندے مکمل فٹ ہیں تمام مادہوں کے ایک جھول میں انڈے دینے کی تعداد پرموز مادی آٹھ نو انڈے دیتی ہے بادامی دونوں مادیاں، 5 سے 6 انڈے دیتی ہیں جیٹ بلیک مادی پانچ انڈے دیتی ہے لال مادی پانچ انڈے دیتی ہے زیرو تھری زیرو نائن ٹو ون فائیو سیون ٹو ایٹ سکس معذرت کے ساتھ اونلی کال تقریباًً معلومات لکھ دی ہیں تمام پرندے لینے پر خاص رعایت ہوگی تمام پیٹرز کی قیمت الگ ہے تمام پرندے 18 ماہ سے 24 ماہ کے ہیں جوان پرندے ہیں
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116294134
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery