Description
فوری ضرورت برائے حجام (Barber)
ہمارے سیلون کے لیے ایک ماہر، تجربہ کار اور ذمہ دار حجام کی فوری ضرورت ہے۔
شرائط:
- بال کٹنگ، شیونگ اور ہیئر اسٹائلنگ میں مہارت۔
- اچھا اخلاق اور گاہکوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے والا۔
- وقت کا پابند اور ذمہ داری سے کام کرنے والا۔
سہولیات:
- بہترین آمدنی کا موقع۔
- خوشگوار کام کا ماحول۔
- فوری جوائننگ۔
دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔
رابطہ: (View phone number),(View phone number),)
پتہ: ( موڑہ چھپر، چکری روڈ، سونیری بینک کے قریب، راولپنڈی)