Description
سلیقہ سلیائی مشین ہاتھ والے بالکل اوکے مشین ہے ہر کپڑے پہ سلائی کرتی ہے کوئی خرابی نہیں لینے خود انا ہوگا میرے استعمال میں نہیں ہے میں نے پلاسٹک میں پیک کر کے رکھا ہوا ہے مشین چلی ہوئی ہے لیکن بہت اچھی کنڈیشن میں ہے اوریجنل پرزے سلیقہ جس کو چاہیے ہو وہی رابطہ کرے فضول لوگ رابطہ نہ کریں پرائس فائنل پوچھنے والے دور رہیں